Sardar Zubair

ون پائنٹ

Political

انسان کی زندگی میں تجسس کی بڑی اہمیت ہے یہی تجسس انسان کو فرشتوں سے افضل بناتا ہے اور یہ تجسس انسان کو زوال پذیر بھی کرتا ہے.ہمارے تین بڑے سیاسی لیڈران بھی اپنی اپنی طرز کا تجسس رکتھے ہیں نواز شریف صاحب کو دنیا کا سب سے امیر آدمی بننا ہے اور اپنے ایلاھوا اگر کسی کو حکومت کا سب سے زیادہ اہل سمجتھے ہیں تو وہ ان کا اپنا خاندان ہے یہ تجسس انکو کو زوال کی آخری سیڑھی تک لے آیا ہے زرداری صاحب کو بھی مشہور ہونا ہے اور بہت زیادہ ہونا ہے انہیں اس چیز سے کوئی غرض نہیں کے بدنام ہو کے مشہور ہونا ہے یا پھر کوئی نیک کام کر لیا جائے جو وہ کم ہی کرتے ہیں ، مالی لحاظ سے دنیا کا امیر ترین آدمی اور عالمی شرت یافتہ بننا ہی شاید انکا تجسس ہے ، زوال ان کے بھی دروازے پر دستک دھے چکا ہے عمران خان ان دونوں سے مختلف ہے ، نہ دولت کا بھوکا ہے ، اورعزت الله نے پہلے ہی بہت دی ہوئی ہے کے اب بھی ٦ ارب لوگون میں ٢٠ نمبر پر ہےاسکا تجسس اس بھوکی ننگی قوم کو عزت سے زندگی گزرنے کا طریقہ بتانا ہے اسکا تجسس ہے کے اس قوم کی بھی کوئی اپنی عزتِ نفس ہو ، اس قوم کے لوگ بھی باقی دنیا کی طرح اپنے بنیادی حقوق سے فائدہ اٹھائیں ، یہ تجسس آج تک اسکو بے چین کییے ہوے ہے اب پاکستانی قوم کو چاہیے کے عمران خان کے اس تجسس کو پورا کرنے کے لیئے ٢٠١٨ کے الیکشن میں اسکا بھرپور ساتھ دھے. آخر پاکستانی قوم کو بھی اس کے تجسس کا احساس ہونا چاہیے

 

25 thoughts on “ون پائنٹ

  1. Perfectly described the difference between mindsets of “pakistan ko khanay waly” and “Pakistan ko bnany waly”.

  2. Well placed Sardar Sb, I’m glad to see you directing people who lost their ability to see brighter side, cheers and keep it up 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

  3. بہت خوب زبیر صاحب اچھی کوشش ہے۔ عمران خان نے اپنے حصے کا کام کیا ہے اب عوام کو بھی اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا چاہیے۔

  4. Or 4tha Tajasus mjay Ap k aglay article k anay ka ha.Worth Reading it is.
    The way you summarize the whole scenario really click the readers Mind.👍

  5. Excellent Sardar Zubair…You have done a good job…I really appreciate u on this effort…keep it up.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *