Sardar Zubair

انشا الله کپتان عمران وزیر اعظم

Political

امید سحر کی بات کرو پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ امید اور کامل یقین ہے کے بائیس سالہ محنت رنگ لانے والی ہے، اور ایک ایسا پاکستان وجود میں آنے والا ہے جو واقعی اقبال کا ,قائد کا پاکستان ہو گا، مدینہ کے طرز پر ایک ایسی فلاحی ریاست بنننے جا رہی ہے جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا 25 جولائی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سنہری دن ہو گا جس کا سورج عمران خان کے وزیر اعظم کی بننے کی نوید لے کر نکلے گا اور سورج غروب ہونے تک پاکستانی قوم کی مایوسی اور بد حالی غروب ہو چکی ہو گی 25 جولائی کو ایک ایسا پاکستان دیکھنے کو ملے گا جس کا وزیر اعظم خود دار ، ایماندار اور عوام کا درد رکھنے والا ہو گا ، ایک ایسا وزیر اعظم جس کو پہلے سے ہی ساری دنیا جانتی ہو گا ، جس کے اندر خوف نام کی کوئی چیز نہ ہو گی تب آپ کو پاکستانی ہونے پے واقہی میں فخر ہو گا آپ کی ,آپ کے پاسپورٹ کی دنیا میں عزت ہو گی اور آپ کو ایئر پورٹ پر ایک الگ لائن میں نہیں لگنا پڑے گا ملک شب و روز ترقی کرے گا ,عام آدمی کی عزت نفس بحال ہو گی . بنیادی حقوق آپکی دہلیز پر اپ کو ملیں گے عالمی میعار کی تعلیم کے ساتھ ساتھ عالمی میعار کی صحت , سستا اور فوری انصاف ہر ایک کی دسترس میں ہو گا غریب اور امیر کے لیے ایک قانون گا ، تھانہ کچہری آپکے لیے بھی وہی اور اسد عمر کے لیے بھی وہی ہو گی بس ہم نے کرنا ہے تو کیا ؟ امیدوار کوئی بھی ہو ، حلقہ کوئی بھی ہو بلے پے نشان اب صرف عمران وزیر اعظم عمران خان

By
Sardar Zubair
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *