Sardar Zubair

غریب پرور حکومت

Political

غریب طبقے کو اوپر اٹھائیں گے امیر غریب سب برابر ہوں گے یہ وہ جذباتی نہرہ تھا جس کی بیس پر پی ٹی آئی نے الیکشن لڑا اور پھر جیت بھی گئی اسد عمر صاحب کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ غریب پرور آدمی ہے اور غریب آدمی کے بارے میں سوچتے ہیں حکومت کے ابھی تک کے دو فیصلوں پر مجھے سخت تشویش ہے اور حیرںگی بھی ہے اگرچے یہ فیصلے ابھی تک ہوے نہیں مگر اندرونے خانہ ڈسکسس ضرور ہو چکے ہیں اور ان پر میڈیا میں بحث بھی ہوتی رہی ہے نمبر ایک ، یہ کہ تنخوا دار طبقے پر ٹیکس کی جو نرمی تھی اسے دوبارہ لاگو کر دیا جائے، مطلب چار لاکھ سے آٹھ لاکھ ولے سالانہ پر ایک ہزار ، آٹھ سے بارہ لاکھ والے پر دو ہزار ، کوئی خدا کا خوف کریں سر جی ، ٹیکس دینے میں مسلہ نہیں ہے مگر ایف بی آر میں اصلاحات والی کہانی کہاں گئی ہے ؟ سر ٹیکس کلیکشن اپ امیر طبقے سے کیوں نہیں شروع نہیں کرتے، مزید لوگوں کو ٹیکس کے دائرے میں لے کر آئین یا کم از کم دور، چار ماہ گزرنے دیتے حکومت کے اس اقدام سے ایک مخصوص طبقے میں شدید مایوسی پھلیے گی نمبر دو، ناجائز تجاوزات کے نام پر کچی بستیوں کے خلاف کریک داؤن، پہلی بات تو یہ ہے کہ سی ڈی اے اس وقت کہاں تھا جب یہ لوگ مکان بنا رہے تھے یا شادی حال بن رہے تھے، سی ڈی اے نے ہی پیسے لے کر ان لوگوں کو منظوری دی اور آج اپنے لاو لشکر کے ساتھ جہاں مرضی چڑ دوڑتے ہیں ، شادی حال کی بات تو ایک طرف ، کچی بستیوں کے خلاف آپریشن سے پہلے اپ یہ تو سوچیں یہ لوگ جائیں گے کہاں ، بیشک یہ زمین سرکار کی ہے اور سرکار کو خالی کروانے کا پورا حق بھی ہے مگر وہ پچاس لاکھ گھر بنانے کا دعویٰ کہاں ہے؟ جب کہ آپ بنے بناے گھر مسمار کرنے چلے ہیں حضور اس سے پہلے کہ آپ ان کچے گھروں کو مسمار کریں اور غریب لوگوں کو بےگھر کریں اس کا کوئی طریقہ کر واضح کریں کہ کسی طرح ان لوگوں کو کہیں اکاموڈیٹ کریں ، ابھی تک کے اقدمات کے پیش نظر اس سرکار کا کوئی ایسا اقدام نظر نہیں آیا جس کا ذکر سو دن کے اجنڈے میں تھا الله پاک سب مسلمانوں کے لیے آسانی کرے امین

By
Sardar Zubair
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *