تین کھانے

تین کھانے

Urdu

ایک انسان جس کی زندگی میں تین کھانے ایسے آتے ھیں جس کی خوشی اُس سے زیادہ باقی لوگوں کو ہوتی ہے اور خود اُسے کھانا بھی نصیب نہیں ھوتا پہلا کھانا ایک انسان کی زندگی میں تب آتا ہے جب وہ پیدا ہوتا ہے وہ خود تو دودھ پی رہا ھوتا ہے اور باقی لوگ اُس کی تعریفیں کرتے کرتے سارا کھانا کھا جاتے ھیں اور دوسرا کھانا اُس کی شادی کا ھوتا ہے خود تو وہ فوٹو سوٹ میں اَتنا مصروف ھوتا ہے اور جب فوٹو سوٹ سے فارخ ھوتیں ھیں تو لوگ سلامی اور مبارک باد دینے شروع ھو جاتیں ھیں اور اسی آثنا میں کھانا اور ھوٹل کا ٹاہم ہی ختم ھو جاتا ہے اور اگر کچھ ٹاہم مل ہی جاتا ہے تو کوہی اور بلوا لیتا ہے اور تیسرا کھانا اُس کے مرنے کے بعد ملتا ہے ایک طرف تو لوگ افسوس کر رہے ھوتے ہیں اور دوسری طرف گوشت اور ذردہ ایسا کھا رہے ھوتیں ہیں جیسے کسی کی شادی ھو اور اُس کے بعد بھی چالیس دن تک کھانا چلتا رہتا ہے اور مرنے پے ایسا ایسا کھانا دیا جاتا ہے جتنا کے شادی پر بھی نہیں دیا جاتا ہے یہ وہ تین کھانے ہیں جو انسان کو کھبی بھی نصیب نہیں ھوتے اور لوگ مزے مزے سے کھا رہے ہوتے ہیں ہر انسان کو آپنے یہ تین کھانے تو نصیب نہیں ھو تے مگر وہ دوسروں کے یہ تین کھانے ایسے کھاتا ہے جیسے وہ اسی کے ہی ھو

 

2 thoughts on “تین کھانے

  1. Not fully agree, bc may nay tou apnii shaadi mai 3 dafa khana khaya thaa, yeah app kii badqismati hai agar aap ko shaadi walay din khana nahii milla

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *