مہذب شہری

مہذب شہری

Urdu

ایک دفعہ ایک دوست کی شادی میں جانے کا اتفاق ہوا جس کا ہم سب دوستوں کو بے چینی سے انتظاز تھا اور اس بے چینی کی وجہ وہاں کی خوبصورتی اور وہاں کا ایک انجواے کرنے والا سفر تھا اور پھر ہم سب دوستوں نے مل کر وہاں جانے کیلے سارے انتظامات مکمل کیے اور پھر آخر کار ہمارا سفر شروع ہوا اور راستے میں ہم سب نے کافی ہلا گولا کیا اور آخر کار ایک لمبا سفر طہ کرنے کے بعد ہم سب دوست وہاں پینچ گئے اس دوست نے ہم سب کا استقبال کیا اور آپس میں گلے ملے ظہر کا وقت تھا اور پھر ہم سب نے ظہر کی نماز ادا کی پھر تھوڑا سا گھومیں پھرے اور آرام کیا پھر اتنی ہی دیر میں کھانے کا وقت آ گیا جب کھانا لگنا شروع ہوا تو سب لوگ الرٹ ہو گیے اور اپنا دیہان باتوں سے ہٹا کر اپنی نظریں کھانے کی میز کی طرف رکھ دی اور پھر ایک آواز آہی کہ کھانا کھول گیا اور پھر سب ایسے بھاگے جیسے ۔۔۔۔۔ اور ایسے لگ رہا تھا کہ یہ کھانا ان کی زندگی کا آخری کھانا ہو ایسے حالات دیکھ کر ہم سب دوستوں نے یہ فاصلہ کیا کہ ہم سب ایک مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوے سب سے آخر میں جائے گے ہم سب دوست اپنی سیٹوں پہ بیٹھ کر انتظار کرتے رہے کہ کب رش ختم ہو گی اور پھر ہماری باری آئے گی لیکن وہ وقت نہ آیا لوگ وہی کھڑے ہو گیےّ اور چاروں طرف سے میز کا محصارا کر لیا اور ایسا لگ رہا تھا کہ اندر بہت سخت آپریشن جاری ہے اور دشت گردوں کا صفایا کیا جا رہا ہے جب ہم سب دوستوں نے ایسے حالات دیکھے تو ہم سب سوچنے پہ مجبور ہو گیے کہ ان حألات میں مہذب شہری بنا چایہے یہ اپنے ملک کی بقا کی خطر اس آپریشن میں کود جانا چاہے کہ نہیں ہم نے سوچنے پہ اتنا وقت نہیں لگایا کیونکہ یہ ملک کی بقا کی جنگ تھی اور اگر ہم سوچنے بیٹھ جاتے تو پھر بیٹھے ہی رہتے اور ملک تباہ اور برباد ہو جاتا اور پھر مہذب کو ہم نے اپنے اوپر سے اتارا اور گود پڑیں اس آپریشن میں پہلے بڑی مشکل سے اس محصارے کو توڑ کر اندر داخل ہوے اندر ہونے والے آپریشن کو ہم دیکھ کر ڈر گے اندر ایسے خالات تھے جیسے میں بیان نہیں کر سکتا اندر ہونے والے آپریشن کو دیکھ کر دکھ ہوا کہ آج کے پڑھے لکھے اور جدید دور میں بھی ایسی قاتل و غارت ہوتی ہے پھر جو ملا ہم سب نے اسے مال عنیمت سمجھا اور کھا لیا ………… اور پھردوست کے ساتھ ملے اور سلامی دی اور پھر وہاں سے روانہ ہوئے۔

 

1 thought on “مہذب شہری

  1. Hehehehehe Muzahib bananay ka mashwara kis ka tha ? ap nay rasty main bananay wali chaahye ka zikar nahi kia , zayadi hay

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *